اٹھ ماسا
قسم کلام: صفت
معنی
١ - وہ کھیت جو اساڑھ سے ماگھ تک آٹھ مہینے وقتا فوقتاجوتا جائےاور جس میں ایکھ بوئی جائے ٢ - اَٹھوانسا۔ وہ بچہ جو آٹھ ماہ میں پیدا ہو جائے
اشتقاق
معانی صفت ١ - وہ کھیت جو اساڑھ سے ماگھ تک آٹھ مہینے وقتا فوقتاجوتا جائےاور جس میں ایکھ بوئی جائے ٢ - اَٹھوانسا۔ وہ بچہ جو آٹھ ماہ میں پیدا ہو جائے